

متابعة
2
0
1
dr.saranaz
آخر کار کسی نے اسے کہا : دور جنگل میں ایک چڑیل رہتی ہے، وہ اس سوال کا جواب ضرور بتا سکتی ہے۔ وہ شخص اُس چڑیل کے پاس پہنچا اور اپنا سوال اُسے بتایا۔ چڑیل نے کہا کہ : میں ایک شرط پر بتاؤں گی کہ اگر تم مجھ سے شادی کر لو۔ اُس شخص نے سوچا : صحیح جواب معلوم نہ ہوا تو جان راجا کے ہاتھ جانی ہی ہیں، اسی لئے شادی کرنے پر رضامند ہو گیا۔ شادی ہونے کے بعد چڑیل نے کہا : چونکہ تم نے میری بات مان لی ہے تو میں نے تمہیں خوش کرنے کے لئے فیصلہ کیا ہے کہ بارہ (12) گھنٹے چڑیل اور بارہ (12) گھنٹے خوبصورت پری بن کے رہ...
المزيد
تقييم
إلغاء
إرسال