4
0
1
decent.words786
قبیلہ عرب کی ایک لڑکی ایک لڑکے پر عاشق ھو گئی عشق کا بھوت دونوں کے سر پر چڑھ کر ناچنے لگا مختصر یہ کہ دونوں نے بھاگ کر شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ لڑکی نے کہا : میرے پاس ایک تیز رفتار اونٹنی ھے ھم رات کو ندی پار کر کے دوسرے شہر روانہ ہو جائیں گے۔ لڑکے نے بھی ہاں کر کے رضا مندی کا اظہار کیا، رات کے پچھلے پہر وقت مقررہ پر دونوں ندی کنارے اکٹھے ھوئے۔ لڑکی بولی : میں اونٹنی پر سوار ھوتی ھوں تم اسے پیچھے سے ھانکتے ھانکتے ندی پار کرو پھر اوپر بیٹھ جانا ندی پار کر کے۔ لڑکے نے کہا : مگر ایسا کیوں میں بھ... More
Comment
Cancel
Send