

Ikuti
35
0
2
محمد فرضي عرفة أبو شيخ مودا ولي الله
*صد افسوس۔۔۔!!* Berita terkini 11/April.2025 امت کی اتنی لاشیں گرنے کے بعد بھی غـزہ کے لیے آواز اٹھانے والوں پر بدترین لاٹھی چارج کیا گیا - یہ بدقسمت مناظر اس وقت کے ہیں جب غـزہ کے لیے پُرامن مظاہرین نے نسل کشی میں اسـرائیل کے معاون امریکہ کے سفارتخانہ کی جانب پیش قدمی شروع کی۔۔۔۔۔!! لیکن یاد رہے - *اہل غــزہ کی خاطر نا ہم جھکیں گے نا پیچھے ہٹیں گے!* 🔻✊🏼
Lebih banyak
Komentar
Batal
Kirim