89
0
4
محمد فرضي عرفة أبو شيخ مودا ولي الله
جنگ بندی معاہدے کو توڑتے ہوئے اسـرائیل کے غـزہ پر بڑے فضائی حملے میں اب تک *326* *سے زائد فلسـطینی شہید* ہوچکے ہیں جس میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔ آج 17 رمضان المبارک، *یوم بدر* ہے ، دعا ہے رب ذوالجلال سے کہ وہ اہل غــزہ کی بھی ویسی ہی غائبانہ مدد فرمائے جیسی میدان بدر کے مجاہدین کی فرمائی تھی۔ اللَّهُمَّ انْصُرْ فِلَسْـطِينَ وَأَهْلَهَا 🙏🏼 More
Comment
Cancel
Send