84
0
4
محمد فرضي عرفة أبو شيخ مودا ولي الله
عـہـد شـکنی کی بدترین مثال قائم کرتے ہوئے دہشتگرد اسـرائیل کی بےگھر اہل غــزہ پر بربریت کے خلاف پاک فلسطین فورم (سابقہ سیو غــزہ مہم) کی جانب سے تحریک مزاحـمت حمـاس کی کال پر لبیک کہتے ہوئے آج نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر احتجاج ریکارڈ کروایا گیا اور اہل غــزہ سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔🔻✊🏼 المزيد
تقييم
إلغاء
إرسال